• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان کے وزیر منصوبہ بندی فتح اللّٰہ خان نااہل قرار

گلگت( نثار عباس /نامہ نگار) گلگت بلتستان کے وزیر منصوبہ بندی فتح اللہ خان کو رکن اسمبلی کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا، گلگت بلتستان کے الیکشن ٹربیونل نے باقی مدت کے لیے پیپلز پارٹی کے جمیل احمد کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔
اہم خبریں سے مزید