کراچی(ٹی وی رپورٹ)سابق صوبائی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما صمصام بخاری نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ لاہور میں صمصام بخاری نے جہانگیرترین کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کے مذمت کرتا ہوں۔