اٹک(نما ئند ہ جنگ )تو شہ خانہ کیس میں سزا پانے والے سا بق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمرا ن خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی تیسری مر تبہ ملاقات کیلئے ڈسٹرکٹ جیل اٹک پہنچیں، انہوں نے ڈپٹی سپر نٹنڈ نٹ ڈسٹرکٹ جیل اٹک کے کمرے میں ایک گھنٹہ سے زائد ملاقات کی ان کی ڈسٹرکٹ جیل اٹک آمد پر پہلے ان کی گا ڑی کو پو لیس لا ئن پکٹ پر نصف گھنٹہ تک روکا گیا او ر بعدا زاں جیل حکام کی جا نب سے گرین سگنل ملنے پران کو سر کا ری گاڑی میں ڈسٹرکٹ جیل پہنچا یا گیا۔