• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کاکڑ کاکوئٹہ پہنچنے پر نگران وزیراعلیٰ ڈومکی نے استقبال کیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ تین روزہ دورے پرجمعہ کو کوئٹہ پہنچ گئےنگران وزیراعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی نے ایئرپورٹ پر وزیراعظم کا استقبال کیااس موقع پر چیف سیکرٹری شکیل قادر خان اور آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ بھی موجود تھے نگران وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی اور سینیٹر دھنیش کمار بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔
کوئٹہ سے مزید