• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسابقتی کمیشن چینی کے بحران پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے‘ ترجمان

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) مسابقتی کمیشن آف پاکستان حالیہ دنوں میں ملک بھر میں چینی کے بحران پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے ۔ اگر شوگر سیکٹر میں کوئی بھی مسابقت مخالف سرگرمی ظاہر ہوئی تو سی سی پی مناسب انفورسمنٹ اور پالیسی کاروائی کرے گا، سی سی پی ترجمان کے مطابق سی سی پی نے سال 2021 میں چھاپے مارے اور کارٹلائزیشن میں ملوث ہونے پر شوگر ملوں پر 44ارب روپے کا بھاری جرمانہ عائد کیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید