• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس کو جاتے جاتےاس طر ح کا فیصلہ نہیں کرنے چاہئے تھا،رفیق رجوانہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ کےرہنماءسابق گورنر پنجاب وقانوندان ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ عدلیہ کے ماتحت ہو گئی جاتے جاتے چیف جسٹس صاحب کو اس طرح کے مقدمات کو جلد بازی میں مقرر کرکے اس طر ح کے فیصلہ نہیں کرنے چاہیے تھا،اس فیصلے سے ایک سابق صدر اور چھ سابق وزیر اعظم بھی متاثر ہونگےیہ نظر ثانی کا مضبوط کیس ہے اس فیصلے سے درخواست گزار پی ٹی آئی کے چیئرمین بھی نیب کی زد میں آگئے ہیں۔
ملتان سے مزید