• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوری الیکشن کی تاریخ کا اعلان کیا جائے، شازیہ مری

لاہور(سپیشل رپورٹر )سابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہےکہ پیپلز پارٹی الیکشن کے لئے ہر وقت تیار ہے ،الیکشن سے بھاگنے والی جماعتوں کے لئے یہ جلسہ سبق ہے۔ پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری اور قاسم گیلانی نے این اے 127 سے امیدوار فیصل میر کی حمایت میں ایف جی اے گراؤنڈ بہار کالونی میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ فی الفور الیکشن کی تاریخ کا اعلان کیا جائے۔
لاہور سے مزید