• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میلاد فاؤنڈیشن میں شامل بزم سروریہ آزادیہ و بزم ضیائے مصطفی ٰکے زیراہتمام مشعل بردار میلاد ریلی

ملتان (سٹاف رپورٹر) میلاد فاؤنڈیشن پاکستان میں شامل بزم سروریہ آزادیہ و بزم ضیائے مصطفی مظفرآباد ملتان کے زیراہتمام مشعل بردار میلاد ریلی نکالی گئی جس کی قیادت پیر عبد الرزاق آزاد، میلاد فاوّنڈیشن پاکستان کے صدر زاہدبلال قریشی، ملک وحید احمد بھٹی، صاحبزادہ علامہ حامد الرحمن سلطانی، علامہ قاری ذوالفقار رضوی، صاحبزادہ احمد رضا آزاد، حاجی اقبال عادل قادری، شیخ اظہر حسین، اقبال یوسف نقشبندی، شرافت علی، ملک عنصر لابر، محمد عمران آزاد اور سید فاروق حسین شاہ نے کی جبکہ ملک عبدالمجید، ملک شاکر حسین، محمد اسلام، چوہدری محمد آصف، رانا محمد شاہد، قاری محمد بلال رضوی، قاری فاروق مہروی و دیگر عہدیداران انجمن تاجران و علماءاکرام انکے ہمراہ تھے ۔
ملتان سے مزید