• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب یامین عرف مینا گینگ گرفتار، 13 لاکھ سے زائد کا مال مسروقہ برآمد

ملتان( سٹاف رپورٹر) تھانہ ممتاز آباد پولیس نے مو ٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب یامین عرف مینا گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ارکان کو گرفتار کر کے 13 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر لیا،پولیس نے 15 مقدمات ٹریس کرتے ہوئے ملزمان سے 7 موٹر سائیکلیں، 2 موبائل فونز اور ڈھائی لاکھ روپے برآمد کر لئے۔
ملتان سے مزید