• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مالی گوشوارے جمع نہ کرانے والی جماعتوں کیلئے نیا انتباہ جاری

اسلام آ باد (آئی این پی ) مالی گوشوارے جمع نہ کرانےوالی جماعتوں کیلئے نیا انتباہ جاری کر دیا گیا،الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ گوشوارے جمع نہ کرانے والی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ نہیں ہونگے۔ رجسٹرڈ 168سیاسی جماعتوں میں سے اب تک 107 جماعتوں نے سالانہ مالی گوشوارے جمع کرائے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید