• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکولوں میں جشن میلاد منانے کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر)سکولوں میں جشن عیدمیلادالبنی ﷺاہتمام کے ساتھ منانے کا حکم جاری کردیاگیا جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ قرات نعت کے مقابلوں کے ساتھ  سیرت النبیﷺ پر تقریری مقابلے بھی کرائے جائیں جن کے عنوانات یہ ہوں ، ’’ملکی معاشی استحکام کے لئے اقدام سیرت النبیؐ کی روشنی میں ‘‘اور انگلش میں ’’ سیرت النبی ﷺکا جائزہ ‘‘، اس کے علاوہ سکولوں میں چیریٹی کے کام بھی کیے جائیں ۔
ملتان سے مزید