• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی ملتان، بنوں میں دہشتگردی کی مذمت

ملتان(سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ملتان سٹی کے صدر ملک نسیم حسین لابر نےکہا ہے کہ بنوں میں دہشت گردوں کی بزدلانہ حملہ کی پاکستان پیپلزپارٹی ملتان سٹی کا ہر عہدیدار و کارکن مذمت کرتا ہے اور اس واقعہ میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر پوری قوم دکھ میں مبتلا ہے، ہمیں اپنی پاک فوج کے جوانوں پر فخر ہے کہ یہ نوجوان دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر وطن کا دفاع کر رہے ہیں۔
ملتان سے مزید