• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صاف اور شفاف انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن کا امتحان، سراج الحق

اہور ( نمائندہ خصوصی ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے آئی پی پیز معاہدوں پر ایکشن لینے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ اگر وہ عوام کو ظلم و ناانصافی سے نجات دلا دیں تو ان کا احسان ہو گا، قوم کی ان سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،صاف اور شفاف انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن کا امتحان ہے۔گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا کہ قومی انتخابات کی واضح اور ایک تاریخ دی جائے تاکہ قوم کا ابہام دور ہو۔
اہم خبریں سے مزید