• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترجمہ قرآن میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس‘ نگراں وزیراعظم عدالت طلب

لاہور ( آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ میں قرآن پاک کے ترجمے میں تحریف‘ قرآن بورڈ کی اجازت کے بغیرقرآن چھاپنے اور توہین آمیز مواد سوشل سے نہ ہٹانے کے اقدام کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شجاعت علی خان نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو 16اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔عدالت نے وفاقی اور پنجاب حکومت کے وکلاء کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ 8 ماہ سے وفاقی حکومت کی رپورٹ نہیں آئی۔

ملک بھر سے سے مزید