• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب فوڈ اتھارٹی اور نواز شریف زرعی یونیورسٹی کے اشتراک سے سیف فوڈ سٹی پروجیکٹ کانفرنس

ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی اور نواز شریف زرعی یونیورسٹی کے اشتراک سے سیف فوڈ سٹی پروجیکٹ بارے سٹیک ہولڈرز کانفرنس کا انعقادکیا گیا، ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ محمد سیف، ڈپٹی کمشنر ملتان، ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز آبگینے خان، ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز ملتان اور خوراک سے وابستہ کاروباری افراد، سٹیک ہولڈرز اور طلباء کی بڑی تعداد نے بھی کانفرنس میں شرکت کی، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے طلباء و طالبات کیلیے نیوٹریشن کیمپ کا انعقاد بھی کیا گیا، طلباء اور دیگر شرکاء کو غذائی مشورے بھی دیئے گئے۔
ملتان سے مزید