• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جشن میلاد پر 250من حلوے کی دیگ تیار کی گئی

ملتان(سٹاف رپورٹر)آستانہ فریدیہ ممتازآباد میں جشنِ ولادتِ حضرت محمدﷺ کی خوشی میں 250 من حلوے کی دیگ تیار کی گئی اور لوگوں میں تقسیم کی گئی، دیگ میں 400 کلو سوجی800 کلو دیسی گھی1600 کلو کاجو ،بادام گری، چھوہارے، پستہ، کشمش اور کھویا شامل کیا گیا ۔
ملتان سے مزید