• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ نے منشاء بم کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قراردیدیا

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے منشاء بم کے جسمانی ریمانڈ کا حکم کالعدم قرار دے دیا،عدالت نے تفتیشی افسر سے نامکمل تفتیشی رپورٹ پر اظہار برہمی کیا ۔
لاہور سے مزید