• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں غیرقانونی طورپررہائش پذیر مزید225افغان باشندے گرفتار

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ پولیس نے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد کرتے ہوئے سریاب، روڈ ، مشرقی بائی پاس ، ہزارہ ٹاؤن، بروری، خروٹ آباد، نوحصار، ائیر پورٹ روڈ ، نواں کلی ،کچلاک، مری آباد ودیگر علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر رہائش پذیر 225 افغان باشندوں کو فارن ایکٹ کے تحت گرفتار کرکے جیل بھجوادیا۔
کوئٹہ سے مزید