• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ ضلع کوئٹہ کا مولانا عبدالصمد کے انتقال پر اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر)پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع کوئٹہ کے بیان میں جمعیت علماء اسلام کے رہنما و سابق صوبائی وزیر جنگلات و جنگلی حیات مولانا عبدالصمد اخوندزادہ کی وفات پر دکھ وافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مرحوم ایک شریف النفس، غریب پرور اور دین دوست شخص تھے،بیان میں مرحوم کے لئے مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعا کی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید