• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کی درخواست ضمانت پر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گی۔ چیف جسٹس عامر فاروق سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدراور ایف آئی اے کے سپیشل پراسیکیوٹرز راجہ رضوان عباسی، شاہ خاور اور ذوالفقار عباس نقوی دلائل سنیں گے، سماعت کا آغاز دن 2 بجے ہو گا۔
اہم خبریں سے مزید