کراچی(اسٹاف رپورٹر) تیزرفتارٹریلرجام صادق پل کی دیوار پر چڑھ گیا،حادثہ گزشتہ شب 2 بجے پیش آیا اطلاعات کے مطابق ڈرائیورسوگیاتھا، ٹریفک پولیس کے مطابق ڈرائیور کےسونے کی تصدیق ہوئی تو قانونی کارروائی ہوگی۔