اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی کے پیچھے کوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے
پیپلز پارٹی لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کر رہی ہے تو سمجھیں واقعی کچھ تو ہے، میرے خلاف نیب کے کیسز میں نیب کے پاس کوئی ثبوت نہیں، ہم مقدمات کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہیں۔