• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول ٹاسک فورس نے ڈی جی ایکسایز اینڈ ٹیکسیشن اورنگزیب کاسی کوملنے والی خفیہ اطلاع پر خیزی چوک پر20چرس برآمدہونے پرملزم جبکہ سریاب روڈ پر موٹرسائیکل سوار منشیات فروش کو ایک کلو شیشہ/آتس برآمدہونےپر حراست میں لے لیا ۔
کوئٹہ سے مزید