• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائم مقام سکریٹری پی ایچ ایف کی تقرری، باضابطہ اعلان نہیں ہوا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جمعے کو دوسرے دن میں فیڈریشن کے قائم مقام سکریٹری پرویز بھنڈرا کی تقرری کا باضابطہ اعلان نہیں کیا، انہیں جمعرات کو پی ایچ ایف کے صدر خالد سجاد کھوکھر نے سید حیدر حسین کی جگہ غیر اعلانیہ طور پر اس عہدے کی عارضی ذمے داری سپرد کی تھی۔
اسپورٹس سے مزید