• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ہاکی چیمپئن شپ سیمی فائنل مر حلےمیں پہنچ گئی،کوارٹر فائنلز میں پاکستان کسٹمز نے آرمی کو ہراکر اپ سیٹ کردیا۔ دفاعی چیمپئن واپڈا اور نیوی بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔
اسپورٹس سے مزید