• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور نے باسکٹ بال فائنل جیت لیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر)انٹر ڈویژن قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل لاہور نے جیت لیا۔ فائنل میں اسلام آباد کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ تیسری پوزیشن فیصل آباد نے حاصل کی ۔

اسپورٹس سے مزید