• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) سلطان جوہر جونیئر ہاکی ٹور نامنٹ میں بھارت نے میزبان ملائیشیا کو3-1سے ہرادیا۔ پیر کو جنوبی افریقا کا مقابلہ برطانیہ سے آسٹریلیا کا جرمنی سے اور بھارت کا نیوزی لینڈ سے ہوگا۔
اسپورٹس سے مزید