چمن( نامہ نگار) غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کے باب دوستی سے جاری انخلاء کے دوران 65ہزار تک افغان تارکین وطن اپنے وطن چلے گئے ،جبکہ ہولڈنگ کیمپ عجیب منظر پیش کرتا نظر آرہاہے کوئی فکر مندرتو کوئی خوش اور پرجوش رہتا ہے کہ انہیں اب افغانستان ہی میں رہنا ہوگا۔