کراچی (پ ر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں پی پی پی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی نے ملاقات کی، اس موقع پر سندھ کی انتخابی و تنظیمی صورت حال اور عام انتخابات کے حوالے سے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال ہوا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید