• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی کوچنگ اسٹاف کی تقرری کیلئے انٹرویو

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپکس کوالیفائی راؤنڈ کیلئے  قومی ٹیم کا تر بیتی کیمپ اس ماہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ، شہناز شیخ کو  منیجر برقرار رکھے جانے کا امکان ہے ، کوچنگ اسٹاف کی تقرری کے لئے سیکرٹری پی ایچ ایف نے سابق  اولمپئنز کے انٹرویو کئے ہیں، اگلے ہفتے کوچز کی تقرری کی جائیگی ۔

اسپورٹس سے مزید