• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی فیڈریشن عہدیدار طارق سوری کا استعفیٰ منظور

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی ایچ ایف صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے میجر جنرل( ر) محمد طارق حلیم سوری کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے سید محمد ظاہر شاہ کو بحیثیت پی ایچ ایف نائب صدر تعینات کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔
اسپورٹس سے مزید