• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی باسکٹ بال، چار میچوں کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لاہور میں قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ کے پہلے روز چار میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ پاکستان آرمی نے فیصل آباد ، واپڈا نے اسلام آباد، پاکستان آرڈیننس فیکٹری نے پی اے ایف جبکہ لاہور نے نیوی کو شکست دے دی۔
اسپورٹس سے مزید