• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ ورلڈ کپ میں تماشائیوں کے نئے ریکارڈ قائم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت میں ریکارڈ 12 لاکھ 5 ہزار سے زائد تماشائیوں نے اسٹیڈیم میں جاکر میچ دیکھا ،14اکتوبر کو احمد آباد میں پاکستان بھارت میچ اسٹیڈیم میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا میچ تھا ۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں 2015 میں ہونے والا ورلڈ کپ 10لاکھ 16ہزار تماشائیوں نے دیکھا تھا۔ ورلڈ کپ نے براڈ کاسٹ اور ڈیجیٹل ویورشپ کے بھی ریکارڈز قائم کئے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید