• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جونیئر ہاکی پلیئرز کے فٹنس ٹیسٹ آج

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کی ٹریننگ جاری ہے، بدھ کو فٹنس ٹیسٹ لئے جائیں گے، کھلاڑی صبح و شام دو سیشن میں پریکٹس کررہے ہیں۔
اسپورٹس سے مزید