• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی باسکٹ بال، چار میچوں کے فیصلے

کراچی( اسٹاف رپورٹر)قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے ایئر فورس، واپڈا نے نیوی ، پی او ایف نے فیصل آ باد اورلاہور نے اسلام آبادکو زیرکیا۔
اسپورٹس سے مزید