• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیچ بار نے تربت جعلی مقابلے کیخلاف آج عدالتی بائیکاٹ کااعلان کردیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کیچ بار ایسوسی ایشن نے تربت میں سی ٹی ڈی کی جانب سے چار لاپتہ افرادکوجعلی مقابلے میںمارنے کے خلاف آج جمعہ کو عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کیاہے کیچ بارکے بیان میں جعلی مقابلے میں قتل کی مذمت کرتے ہوئےکہاگیاہےکہ بالاچ ولد مولابخش بھی ان چارافراد میں شامل ہے جنہیں چندروزقبل عدالت میں پیش کیاگیاتھا اورعدالت نے انہیں دس روز کاریمانڈ بھی دیا تھا یہ واقعہ آئین اور انسانی حقوق کی پامالی کی بدترین مثال ہے۔
کوئٹہ سے مزید