• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جونیئر ہاکی ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان

کراچی( اسٹاف رپورٹر) اگلے ماہ ملائیشیا میں ہونے والے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ منتخب کھلاڑیوں میں میں علی رضا، عبدالرافع ساجد گول کیپر، ارباز احمد، محمد سفیان خان، احتشام اسلم، عقیل احمد، عبدالمنان، محمد مرتضی یعقوب، زکریا حیات، محمد حیات، غضنفر علی، علی مرتضی، ارشد لیاقت، عبدالحنان شاہد، عبدالرحمن، عمر مصطفی، ابوزر، عبدالقیوم شامل ہیں۔