• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ پولیس میں 80 فیصد بھرتیاں مقامی باشندوں کی جائیں، حافظ نعیم

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر )امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمنٰ نے ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےمطالبہ کیا ہے کہ سارا بوجھ عوام اور تاجروں پر ڈالنے کے بجائے جاگیرداروں اور وڈیروں پر ٹیکس عائد کیا جائے، گیس کا مصنوعی بحران ختم اور گیس و بجلی کے ٹیرف میں کمی کی جائے،گیس کے ٹیرف میں اضافے کے خلاف تاجروں و صنعت کاروں کے 4دسمبر کو ہونے والے احتجاج کی حمایت کرتے ہیں۔، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی اس کا کوئی فائدہ عوام کو نہیں پہنچا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید