کراچی( اسٹاف رپورٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پاکستان ہاکی فیڈریشن میں کرپشن کے خلاف گیارہ انکوائریوں کا آغاز کردیا ہے، جس میں ہاکی( اسٹک) خریدنے ،غیر قانونی ادائیگیوں،غیر ملکی کرنسی میں خریداری کے الزامات بھی شامل ہیں،ایف آئی اے نے پی ایچ ایف کے صدر سے ریکارڈ طلب کر لیا۔