• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری نے چنگیز جمالی اور روزی خان کاکڑ کو لاہور طلب کرلیا

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی بلوچستان کے صد رچنگیز جمالی اور جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ کو اہم ملاقات اور مشاورت کے لئے لاہور طلب کرلیا ہے ۔دونوں رہنما ء کوئٹہ سے لاہور روانہ ہوگئے ہیں ۔
کوئٹہ سے مزید