• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی والی بال کھلاڑیوں کو بھارتی لیگ کھیلنے کی آفر

کراچی( اسٹاف رپورٹر) بھارت نے پاکستان کے کھلاڑیوں کو اپنی والی لیگ میں شرکت کی آفر کی ہے، بھارت کے والی بال حکام نے ایشین گیمز کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کو اپنی انٹرنیشنل والی بال لیگ میں کھیلنے کی پیش کی تھی، امکان ہے کہ تین سے چار پاکستانی کھلاڑی حکومت اور پاکستان والی بال فیڈریشن کی این او سی کے بعد بھارتی حکام کو جواب دیں گے، چند سال قبل پاکستان کے تین کبڈی کھلاڑی بھارت کی پرو کبڈی لیگ کا حصہ بن چکے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید