• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیبل ٹینس، خواتین مقابلے سیمی فائنل مرحلے میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں خواتین کے انفرادی مقابلوں میں حائقہ حسن نے محمودہ حیدر کو، فاطمہ خان نے بسمہ فریال کو پریا زمان نے ثناء مظفر کو اور حور فواد نے صبا مشتاق کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
اسپورٹس سے مزید