• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس، زرداری، عبدالغنی مجید اورمناہل مجید کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور

اسلام آباد (خبر نگار) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں آصف علی زرداری ، عبدالغنی مجید اورمناہل مجید کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے شریک ملزم اشفاق لغاری کو ریفرنس کی نقول فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔بعد ازاں فاضل عدالت نے ریفرنس کی سماعت15 فروری تک ملتوی کر دی۔
اہم خبریں سے مزید