میانوالی (نمائندہ جنگ) پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے حلقہ این اے 90 امجد علی خان نے پی ٹی آئی سے علیحدگی اور آئندہ الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ، امجد علی خان 9مئی واقعات کے مقدمات میں مطلوب تھے ،انہوں نے گزشتہ ماہ سرگودھا کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سرنڈر کیا تھا اور اب جوڈیشل ریمانڈ پر سرگودھا جیل میں تھے۔