• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہالینڈ کا ہاکی کلب پاکستان آئے گا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ہالینڈ کا معروف ہاکی کلبک بلی اوزینڈال فروری میں خواجہ جنید اکیڈمی کی دعوت پر سات روزہ دورے پر پاکستان آئے گا۔فرید احمد کی کوچنگ میں کلب نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں تین میچ کھیلے گا۔ یہ وہی اسٹیڈیم ہے جس نے پاکستان اور ڈچ ورلڈ کپ 1990 کے فائنل کی میزبانی کی تھی۔ پاکستان کا دورہ کرنے والا آخری یورپی کلب 2001 میں اورنج اینڈ بلیک تھا۔
اسپورٹس سے مزید