لاہور (نمائندہ جنگ)پرویز الٰہی کے وکیل عامر سعید راں کو گو جرانوالہ سے مبینہ طور پر نا معلوم افراد نے حراست میں لے لیا، بھائی آدم سعید نے بتایا ہے کہ عامر سعید راں پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے گئے تھے ،عامر سعید راں کو رات گئے حراست میں لےلیا گیا، عامر سعید راں کو جلد از جلد رہا کیا جائے۔