• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدرمیر طارق بگٹی کی ہدایات پر حبیب بینک نے پی ایچ ایف کے اکاونٹس منجمد کردیئے۔صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نے غیرآئینی اور غیرقانونی طور پر پی ایچ ایف اکاونٹس کو نئے آفیشل دستخط تک استعمال سے روکنے کے لئے منجمد کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اسپورٹس سے مزید