• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھوٹی کلاسز کے انعقاد پر پرائیویٹ سکول کو شوکاز نوٹس جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر)چھوٹی کلاسز کے انعقاد پر پرائیویٹ سکول کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا ، سی ای او ایجوکیشن کو اطلا ع ملی کہ لاریٹس سکول زینب کیمپس اللہ شافی چوک میں پریپ ، نرسری کی کلاسز جاری ہیں جس پر چھاپہ مارا گیا تو کلاسز جاری تھیں جس پر سکول کے پرنسپل کو شوکاز جاری کرتےہوئے 19جنوری کو طلب اور تحریری وضاحت جمع کرانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے ۔
ملتان سے مزید