• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف حکومت ختم نہ کی جاتی تو آج کا پاکستان بالکل مختلف ہوتا،ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر،خواجہ عمران نذیر اور عامر خان ، حافظ نعمان، رانا مشہود خان نے کارنر میٹنگز سے خطاب میں کہا ہے کہ نواز شریف کی حکومت ختم نہ کی جاتی تو آج 2024 کا پاکستان بالکل مختلف ہوتا ۔ 8 فروری باطل کی شکست کا دن ہوگا۔
لاہور سے مزید