اسلام آباد (اے پی پی) آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس میں مزید چار گواہان کے بیانات ریکارڈ کرلئے۔ بیان مکمل ہونے کے بعد عدالت نے کیس کی سماعت (کل )منگل تک کیلئے ملتوی کردی۔